SPECS & Features
What's New?

Special note for Dealers and Retailers of United and Techno mobiles

معزز ڈیلرز و ریٹیلرز
یونإیٹد موباٸل اور ٹیکنو موباٸل اس بات پر پورا یقین رکھتے ہیں کہ کمپنی کی موباٸل فون کی قیمتیں اور کمیشن پورے ملک میں یکساں ہونا چاہیے تاکہ ہمارے معزز پاٹنر حضرات مناسب معاوضہ کما سکیں۔
یہ بات ہمارے نالج میں آٸی ہے کہ چند ڈیلرز کمپنی کی متعین شدا قیمتوں اور کمیشن کا غلط استعمال کر کے کسٹمرز اور مارکیٹ کو گمراہ کر رہے ہیں۔ یونإیٹد موباٸل ان کے خلاف کارواٸی کر رہی ہے۔
کمپنی اس سلسلے میں کسی بھی مزید غلطی کو برداشت نہیں کرے گی اور فورا“ ٹیکنو فونز کی سپلاٸی بند کر دے گی۔
یہ ہمارا آپ سے وعدہ ہے کہ ہم آپ کے پرافٹ کو یقینی بناۓ گے اور ہر حال میں کمپنی پالیسیز کو تمام پاٹنرز کے لیے یکساں رکھیں گے۔
آپ تمام پاٹنرز کے تعاون کا بہت شکریہ کہ جس کی وجہ سے  ٹیکنو آج پاکستان کی تیزی سے بھڑتی ہوٸی کامیاب برانڈ ہے۔
       From United Mobile Management.
(Visited 47 times, 1 visits today)